❮
❯
حدیث نمبر: 184
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ زُغْبَةَ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ : أَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ زَحْرٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ .
عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : مَا مِنَ الصَّلَاةِ صَلَاةٌ أَفْضَلُ مِنْ صَلَاةِ الْفَجْرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فِي الْجَمَاعَةِ ، وَمَا أَحْسَبُ شَهِدَهَا مِنْكُمْ إِلَّا مَغْفُورٌ لَهُ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ .
ترجمہ

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ، سیدنا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”نمازوں میں کوئی بھی نماز جمعہ کے دن باجماعت ادا کی جانے والی فجر کی نماز سے افضل نہیں ہے، اور میرا گمان یہی ہے کہ تم میں سے جو بھی اس نماز میں حاضر ہوا، وہ مغفرت یافتہ ہی ہو گا۔“
یہ حدیث سیدنا ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور یحییٰ بن ایوب رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 184
تخریج حدیث «أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 1279، والطبراني فى «الكبير» برقم: 366»