المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 172
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ زُغْبَةَ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ : نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ .
عَنْ أَبِي قَتَادَةَ ، أَنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I " يَبُولُ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ .
لَا يُرْوَى عَنْ أَبِي قَتَادَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : ابْنُ لَهِيعَةَ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما، سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ ”آپ ﷺ قبلہ کی جانب رخ کر کے پیشاب فرما رہے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے یہ روایت صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے بیان کرنے میں ابن لہیعہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“