المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1710
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ الْأَعْرَجُ قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ غَيْلَانَ قَالَ : نَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ . عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : إِنَّمَا سَمَلَ النَّبِيُّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- أَعْيُنَ أُولَئِكَ الْعُرَنِيِّينَ ؛ لِأَنَّهُمْ سَمَلُوا أَعْيُنَ الرِّعَاءِ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُلَيْمَانَ إِلَّا يَزِيدُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : يَحْيَى I " .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی ﷺ نے ان عرنیوں کی آنکھیں محض اس لیے (گرم سلائیوں سے) پھوڑ دی تھیں کیونکہ انہوں نے چرواہوں کی آنکھیں پھوڑی تھیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سلیمان رحمہ اللہ سے صرف یزید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اس کی روایت میں یحییٰ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“