المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1684
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : أَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ : نَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ : نَا حَفْصُ بْنُ حَسَّانَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ . عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : قَطَعَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- فِي رُبُعِ دِينَارٍ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَفْصٍ إِلَّا جَعْفَرٌ I " .ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے چوتھائی دینار (کی چوری) پر ہاتھ کاٹا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حفص سے صرف جعفر نے روایت کیا ہے۔“