المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1596
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ قَالَ : نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي غَالِبٍ . عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَجُلًا ، قَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، أَيُّ الْجِهَادِ أَفْضَلُ ؟ قَالَ : كَلِمَةُ حَقٍّ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ I " . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي غَالِبٍ إِلَّا حَمَّادٌ I " .ترجمہ
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! کون سا جہاد سب سے افضل ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابوغالب رحمہ اللہ سے صرف حماد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“