المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1549
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ أَشْكَابٍ قَالَ : نَا أَبُو نُعَيْمٍ الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ قَالَ : نَا خَالِدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ أَبِي رَجَاءٍ . عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- رَجَمَ I " . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي رَجَاءٍ إِلَّا خَالِدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَبُو نُعَيْمٍ I " .ترجمہ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ نے رجم (سنگسار) فرمایا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو رجاء رحمہ اللہ سے صرف خالد بن محمد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابو نعیم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“