المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1543
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ الْأَسَدِيُّ قَالَ : نَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ . عَنْ جَابِرٍ قَالَ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَتَوَضَّأُ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ I " . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زُهَيْرٍ إِلَّا مُحَمَّدٌ I " .ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا، آپ ﷺ (وضو کے دوران اعضا کو) دو دو مرتبہ دھو کر وضو فرما رہے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہیر رحمہ اللہ سے صرف محمد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“