المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 154
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ قَالَ : نَا يُوسُفُ بْنُ عَدِيٍّ قَالَ : نَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ ، عَنْ أَبِيهِ .
عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I " حَبَسَ رَجُلًا فِي تُهْمَةٍ ، فَكُلِّمَ فِيهِ فَخَلَّى سَبِيلَهُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بَهْزٍ إِلَّا مَعْمَرٌ .
ترجمہ
سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ”ایک شخص کو کسی الزام کی بنیاد پر محبوس فرمایا، پھر ان کے متعلق آپ ﷺ سے بات کی گئی تو آپ ﷺ نے انہیں رہا کر دیا۔“
اس حدیث کو بہز رحمہ اللہ سے صرف معمر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔