❮
❯
حدیث نمبر: 1510
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا هِلَالُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ : نَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُوسَى الطَّوِيلُ عَنْ هُدْبَةَ بْنِ الْمِنْهَالِ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَرْجِسَ قَالَ : قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ ، اسْتَغْفِرْ لِي ، قُلْتُ : هَلِ اسْتَغْفَرَ لَكَ ؟ قَالَ : I " نَعَمْ ، وَلَكَ ، وَتَلَا هَذِهِ الْآيَةَ : وَاسْتَغْفِرْ لِذَنْبِكَ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هُدْبَةَ بْنِ الْمِنْهَالِ الْقَاضِي إِلَّا عَبْدُ الْمَلِكِ . تَفَرَّدَ بِهِ : هِلَالٌ I " .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن سرجس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! میرے لیے مغفرت طلب فرمائیے۔“ عاصم الاحول رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا: ”کیا رسول اللہ ﷺ نے آپ کے لیے مغفرت کی دعا فرمائی؟“ انہوں نے جواب دیا: ”ہاں، اور تمہارے لیے بھی“، اور پھر آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ﴿وَاسْتَغْفِرْ لِذَنْبِكَ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ﴾ ”اور آپ اپنے لیے اور مومن مردوں اور مومن عورتوں کے لیے بخشش طلب کریں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہدبہ بن منہال قاضی سے صرف عبدالملک رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اسے نقل کرنے میں ہلال رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 1510
تخریج حدیث «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2346، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6299، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10054، 10183، 10182، 11432، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21102، 21110، 21112، 21106، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1563، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20540، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 23، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1016»