❮
❯
حدیث نمبر: 1465
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عُبَيْدَةَ الْعُصْفُرِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمَّادٍ الشُّعَيْثِيُّ قَالَ : نَا أَبُو الصَّبَّاحِ عَبْدُ الْغَفُورِ بْنُ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ حَكِيمٍ . عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ لِعَلِيٍّ : I " أَمَا تَرْضَى أَنْ تَكُونَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى ، غَيْرَ أَنَّهُ لَا نُبُوَّةَ وَلَا وِرَاثَةَ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَّا أَبُو الصَّبَّاحِ ، تَفَرَّدَ بِهِ الشُّعَيْثِيُّ .
ترجمہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”کیا آپ اس بات پر راضی نہیں کہ آپ میرے لیے اس مقام و مرتبے پر ہوں جس پر ہارون (علیہ السلام) موسیٰ (علیہ السلام) کے لیے تھے، سوائے اس کے کہ (میرے بعد) نہ نبوت ہے اور نہ ہی وراثت۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبد العزیز رحمہ اللہ سے صرف ابو الصباح رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اسے نقل کرنے میں الشعیثی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 1465
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًّا، فيه عبد الغفور متروك
تخریج حدیث «قال الهيثمي: في الأوسط عبد الغفور وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 110»»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 13879»