المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1459
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ الثَّقَفِيُّ الْبَصْرِيُّ قَالَ : نَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ سَالِمٍ . عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : ذَكَرَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَوْمَ عَاشُورَاءَ ، فَقَالَ : ذَاكَ يَوْمٌ كَانَ يَصُومُهُ أَهْلُ الْجَاهِلِيَّةِ ، فَمَنْ شَاءَ صَامَهُ ، وَمَنْ شَاءَ تَرَكَهُ . I " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ إِلَّا أَبُو عَاصِمٍ I " .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عاشورہ کے دن کا ذکر کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ وہ دن ہے جس کا زمانۂ جاہلیت کے لوگ روزہ رکھتے تھے، پس جو چاہے اس کا روزہ رکھے اور جو چاہے اسے چھوڑ دے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے عمر بن محمد رحمہ اللہ سے صرف ابو عاصم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“