المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1456
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ إِسْحَاقَ الْجَوْهَرِيُّ قَالَ : نَا بَدَلُ بْنُ الْمُحَبَّرِ قَالَ : نَا شُعْبَةُ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ . عَنْ أَبِي جَبِيرَةَ بْنِ الضَّحَّاكِ قَالَ : كَانَ الرَّجُلُ مِنَّا يَكُونُ لَهُ الِاسْمَانِ وَالثَّلَاثَةُ ، فَكَانَ يُدْعَى بِبَعْضِهَا ، فَعَسَى أَنْ يَكْرَهَ ذَلِكَ فَنَزَلَتْ : وَلا تَنَابَزُوا بِالأَلْقَابِ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا بَدَلٌ ، وَأَبُو زَيْدٍ الْهَرَوِيُّ I " .ترجمہ
سیدنا ابوجبیرہ بن ضحاک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم میں سے کسی شخص کے دو دو اور تین تین نام ہوتے تھے، پھر اسے ان میں سے کسی نام سے پکارا جاتا تو ہو سکتا تھا کہ وہ اسے ناپسند کرے، چنانچہ یہ آیت مبارکہ نازل ہوئی: ﴿وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ﴾۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام شعبہ رحمہ اللہ سے صرف بدل اور ابوزید ہروی رحمہما اللہ نے روایت کیا ہے۔“