❮
❯
حدیث نمبر: 1420
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا مُقَدَّمُ بْنُ يَحْيَى قَالَ : نَا عَمِّي الْقَاسِمُ بْنُ يَحْيَى قَالَ : نَا أَبُو حَمْزَةَ عَنْ رِيَاحِ بْنِ الْمُثَنَّى . عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ كُلَّ عَشِيَّةِ خَمِيسٍ لَيْلَةَ الْجُمُعَةِ : I " إِنَّ أَصْدَقَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللهِ ، وَأَحْسَنَ الْهَدْيِ هَدْيُ مُحَمَّدٍ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- I " . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ إِلَّا الْقَاسِمُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُقَدَّمٌ I " .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ ہر جمعرات کی شام، جو کہ جمعہ کی رات ہوتی ہے، یہ فرمایا کرتے تھے: ”بے شک سب سے سچی بات اللہ کی کتاب ہے، اور سب سے بہترین طریقہ محمد ﷺ کا طریقہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابوحمزہ رحمہ اللہ سے صرف قاسم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے بیان کرنے میں مقدم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 1420
تخریج حدیث «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6098، 7277، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 365، والبزار فى «مسنده» برقم: 2055، 2051، 2056، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20198، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8523، 8524، 8521»