المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1405
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ الْمَوْصِلِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ الْكَبِيرِ بْنُ الْمُعَافَى بْنِ عِمْرَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ . عَنْ أَنَسٍ قَالَ : كَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- مِنْ فِضَّةٍ ، فَصُّهُ مِنْهُ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا الْمُعَافَى ، تَفَرَّدَ بِهِ : ابْنُهُ I " .ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم ﷺ کی انگوٹھی چاندی کی تھی، جس کا نگینہ بھی اسی میں سے (یعنی چاندی ہی کا) تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سفیان رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف معافی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اس کی روایت میں ان کے صاحبزادے (عبد الکبیر رحمہ اللہ) منفرد ہیں۔“