المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1403
وَعَنْ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ سَالِمٍ . عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- لَيْلَةَ الْمُزْدَلِفَةِ صَلَّى الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِإِقَامَةٍ . I " لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ إِلَّا الدَّرَاوَرْدِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهَا : أَبُو غَسَّانَ I " .ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم ﷺ نے مزدلفہ کی رات مغرب اور عشاء کی نمازیں ایک ہی اقامت کے ساتھ ادا فرمائیں“۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ احادیث عبید اللہ رحمہ اللہ سے صرف دراوردی رحمہ اللہ نے روایت کی ہیں اور ان سے (روایت کرنے میں) ابو غسان رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“