المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1361
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ : نَا مُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ عَنِ السُّدِّيِّ عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ عَنْ عَلِيٍّ فِي قَوْلِهِ : إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرٌ وَلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- : الْمُنْذِرُ وَالْهَادِ : رَجُلٌ مِنْ بَنِي هَاشِمٍ I " . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ السَّرِيِّ إِلَّا الْمُطَّلِبُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عُثْمَانُ I " .ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد ﴿إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرٌ وَلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ﴾ کی تفسیر میں بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”منذر (ڈرانے والا) تو میں ہوں، اور ہادی (رہنمائی کرنے والا) بنو ہاشم کا ایک مرد ہے“۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سری رحمہ اللہ سے صرف مطلب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور عثمان رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں“۔