المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1358
وَقَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- : مَنْ رَمَى رَمْيَةً فِي سَبِيلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ قَصَّرَ أَوْ بَلَغَ ، كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِ أَرْبَعَةِ أَنَاسِيَّ مِنْ وَلَدِ إِسْمَاعِيلَ أَعْتَقَهُمْ .ترجمہ
اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے اللہ عزوجل کی راہ میں ایک تیر چلایا، خواہ وہ (نشانے سے) پیچھے رہ جائے یا نشانے تک جا پہنچے، تو اسے سیدنا اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے چار انسانوں کو آزاد کرنے کے برابر اجر ملے گا۔“