المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1343
وَبِهِ : حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ . عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ رَسُولِ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ : لَا تَسْتَقْبِلُوا الْقِبْلَةَ وَلَا تَسْتَدْبِرُوهَا بِغَائِطٍ وَلَا بَوْلٍ ، وَشَرِّقُوا أَوْ غَرِّبُوا .ترجمہ
سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم قضاءِ حاجت یعنی پاخانہ یا پیشاب کے وقت قبلہ کی طرف رخ نہ کرو اور نہ ہی اس کی طرف پیٹھ کرو، بلکہ مشرق یا مغرب کی طرف رخ کر لیا کرو۔“