المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1319
وَبِهِ : قَالَ : نَهَى رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- عَنْ بَيْعِ الْوَلَاءِ ، وَعَنْ هِبَتِهِ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ إِسْمَاعِيلَ إِلَّا يَحْيَى I " .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے ولاء (آزاد کردہ غلام کی میراث کا حق) کی خرید و فروخت اور اسے ہبہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں احادیث کو اسماعیل رحمہ اللہ سے یحییٰ رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“