المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 131
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ : نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعِ بْنِ مَالِكٍ الزُّرَقِيِّ قَالَ :
سَمِعْتُ أَبِي ، يَقُولُ : قَالَ جِبْرِيلُ - عَلَيْهِ السَّلَامُ - لِرَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : كَيْفَ أَهْلُ بَدْرٍ فِيكُمْ ؟ قَالَ : هُمْ أَفَاضِلُنَا . فَقَالَ جِبْرِيلُ : وَمَنْ شَهِدَ مِنَ الْمَلَائِكَةِ بَدْرًا فَهُمْ أَفَاضِلُنَا .
ترجمہ
سیدنا رافع بن مالک زرقی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جبرئیل علیہ السلام نے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا: ”آپ لوگوں میں اہل بدر کا مقام و مرتبہ کیسا ہے؟“ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”وہ ہم میں سب سے افضل ہیں۔“ تو جبرئیل علیہ السلام نے فرمایا: ”اور فرشتوں میں سے جنہوں نے غزوۂ بدر میں شرکت کی، وہ (بھی) ہمارے ہاں سب سے افضل ہیں۔““