❮
❯
حدیث نمبر: 127
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ الرَّقِّيُّ قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ : نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ .
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I " أَمَرَ بِرَأْسِ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ ابْنَيْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ يَوْمَ سَابِعِهِمَا ، فَحُلِقَ ثُمَّ تَصَدَّقَ بِوَزْنِهِ فِضَّةً وَلَمْ يَجِدْ ذِبْحًا .
ترجمہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے صاحبزادوں سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما کی پیدائش کے ساتویں دن ان کے سر کے بال مونڈنے کا حکم دیا، چنانچہ ان کے سر مونڈ دیے گئے، پھر آپ ﷺ نے ان بالوں کے وزن کے برابر چاندی صدقہ کی، اور آپ ﷺ کو (اس وقت عقیقے کے لیے) کوئی ذبیحہ میسر نہ آیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 127
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19332، والبزار فى «مسنده» برقم: 6199، 6200، والطبراني فى «الكبير» برقم: 2575»