المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 109
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ قَالَ : نَا وَهْبُ بْنُ بَيَانٍ الْمِصْرِيُّ قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْعَطَّارُ قَالَ : نَا أَبُو عِمْرَانَ سَعِيدُ بْنُ مَيْسَرَةَ .
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ إِذَا اشْتَكَى تَقَمَّحَ كَفًّا مِنْ شُونِيزٍ ، وَيَشْرَبُ عَلَيْهِ مَاءً وَعَسَلًا .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی ﷺ کو جب کوئی (جسمانی) تکلیف ہوتی تو آپ ﷺ ایک مٹھی بھر «شُونِيز» (کلونجی) پھانک لیتے اور اس پر پانی اور شہد نوش فرماتے۔“
یہ حدیث نبی ﷺ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔