المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1089
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا أَبُو جَعْفَرٍ قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أُنَيْسٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْأَنْصَارِيِّ . عَنْ أَبِيهِ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَقُولُ : مَنْ أَخَافَ هَذَا الْحَيَّ مِنَ الْأَنْصَارِ ، فَقَدْ أَخَافَ مَا بَيْنَ هَذَيْنِ I " ، وَوَضَعَ كَفَّيْهِ عَلَى جَنْبَيْهِ .ترجمہ
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے انصار کے اس قبیلے کو خوف زدہ کیا، اس نے یقیناً اسے خوف زدہ کیا جو ان دو کے درمیان ہے،“ اور آپ ﷺ نے اپنی دونوں ہتھیلیاں اپنے دونوں پہلوؤں پر رکھیں۔“