المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1050
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا أَبُو جَعْفَرٍ قَالَ : نَا مِسْكِينُ بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ : نَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ . عَنْ مَيْمُونَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- رَخَّصَ فِي الرُّقْيَةِ مِنْ كُلِّ ذِي حُمَةٍ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ: ”رسول اللہ ﷺ نے ہر زہریلے ڈنک والے جانور کے (زہر کے) لیے دم کرنے کی رخصت عطا فرمائی ہے۔“