المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1039
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا أَبُو جَعْفَرٍ قَالَ : نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي زِيَادٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ . عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كَانَ شَعَرُ رَسُولِ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- فَوْقَ الْوَفْرَةِ ، وَدُونَ الْجُمَّةِ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ کے بال مبارک «الْوَفْرَةِ» (کانوں کی لو تک پہنچنے والے بالوں) سے کچھ زیادہ لمبے اور «الْجُمَّةِ» (کندھوں تک پہنچنے والے بالوں) سے کچھ چھوٹے تھے۔“