المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1035
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْخَطَّابِ الْكُوفِيُّ قَالَ : نَا مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ .
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ الْمَلَائِكَةَ لَا تَزَالُ تُصَلِّي عَلَى أَحَدِكُمْ مَا دَامَتْ مَائِدَتُهُ مَوْضُوعَةً .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک فرشتے تم میں سے کسی ایک کے لیے اس وقت تک مسلسل دعائے خیر کرتے رہتے ہیں جب تک اس کا دسترخوان بچھا رہتا ہے۔“