وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، وَالزُّبَيْرِ.
الشیخ عبدالستار الحماد
اور امام نسائی رحمہ اللہ نے اسے ابن عمر اور زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے۔ صحیح، «رَوَاهُ النَّسَائِيُّ» ”اسے نسائی نے روایت کیا ہے“۔ «إِسْنَادُهُ حَسَنٌ» ”اس کی سند حسن ہے“، «رَوَاهُ النَّسَائِيُّ» ”اسے نسائی نے روایت کیا ہے“۔
وَرَوَاهُ النَّسَائِيّ عَن ابْن عمر وَالزُّبَيْر
الشیخ عبدالستار الحماد
اور امام نسائی نے اسے ابن عمر اور زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے۔ صحیح، رواہ النسائی۔ اسنادہ حسن، رواہ النسائی۔