مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(مَا هُوَ المَقْصُودُ فِي الصَّلَاةِ) باب: نماز میں کیا مقصود ہے
حدیث نمبر: 990
وَقَالَ: «إِنَّمَا الصَّلَاةُ لِقِرَاءَةِ الْقُرْآنِ وَذِكْرِ اللَّهِ فَإِذا كنت فِيهَا ليكن ذَلِك شَأْنك» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
اور فرمایا: ’’نماز تو قراءت قرآن اور اللہ کے ذکر کے لیے ہے، پس جب تم اس (نماز) میں ہو تو تمہارے پیش نظر بھی یہی کچھ ہونا چاہیے۔ ‘‘ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔