مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(قِرَاءَةُ سَيِّدِنَا عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سُورَتَيْ يُوسُفَ وَالحَجِّ فِي كِلْتَا رَكْعَتَيْ الفَجْرِ) باب: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا فجر کی دونوں رکعتوں میں سورۃ یوسف اور سورۃ الحج پڑھنا
حدیث نمبر: 865
وَعَنْ عَبْدُ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: صَلَّيْنَا وَرَاءَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ الصُّبْحَ، فَقَرَأَ فِيهَا بِسُورَةِ ( يُوسُفَ )، وَسُورَةِ ( الْحَجِّ ) ، قِرَاءَةً بَطِيئَةً، قِيلَ لَهُ: إِذًا لَقَدْ كَانَ يَقُومُ حِينَ يَطْلُعُ الْفَجْرُ، قَالَ: أَجَلْ رَوَاهُ مَالِكٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن عامر بن ربیعہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، ہم نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پیچھے نمازِ فجر پڑھی تو انہوں نے دونوں رکعتوں میں تجوید کے ساتھ سورۂ یوسف اور سورۂ حج تلاوت فرمائی، ان سے پوچھا گیا کہ تب تو وہ طلوعِ فجر کے ساتھ ہی نماز شروع کرتے ہوں گے، انہوں نے کہا: ہاں! صحیح، رواہ مالک۔