مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(طَرِيقَةُ الصَّلَاةِ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ) باب: ایک کپڑے میں نماز کا طریقہ
حدیث نمبر: 754
[ 8 ] بَابُ السَّتْرِ. الْفَصْلُ الْأَوَّلُ 754 - عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُشْتَمِلًا بِهِ ، فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ، وَاضِعًا طَرَفَيْهِ عَلَى عَاتِقَيْهِ، مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر ایک کپڑے میں لپٹے ہوئے نماز پڑھتے دیکھا، آپ نے اس کپڑے کے دو کنارے اپنے کندھوں پر رکھے ہوئے تھے۔ متفق علیہ۔