مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(مَنْعُ ٱلصَّلَاةِ فِي ٱلْقَبْرِ أَوْ مَكَانِ ٱلِٱسْتِحْمَامِ) باب: قبر اور نہانے کی جگہ پر نماز پڑھنا منع ہے
حدیث نمبر: 737
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: ( الْأَرْضُ كُلُّهَا مَسْجِدٌ إِلَّا الْمَقْبَرَةَ وَالْحَمَّامَ )، رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَالتِّرْمِذِيُّ، وَالدَّارِمِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”قبرستان اور حمام کے علاوہ ساری زمین مسجد ہے۔“ یہ حدیث صحیح ہے، اسے ابوداؤد، ترمذی اور دارمی نے روایت کیا ہے۔