مشكوة المصابيح
كتاب المناقب— كتاب المناقب
(مَنْ كُنْتُ صَدِيقَهُ فَعَلِيٌّ صَدِيقُهُ) باب: جس کا میں دوست اس کا علی دوست
حدیث نمبر: 6091
وَعَن زيد بن أَرقم أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيّالشیخ عبدالستار الحماد
زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’میں جس کا دوست ہوں، علی اس کے دوست ہیں۔ ‘‘ اسنادہ صحیح، رواہ احمد و الترمذی۔