مشكوة المصابيح
كتاب المناقب— كتاب المناقب
(حَضْرَةُ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَلِيُّ كُلِّ مُؤْمِنٍ) باب: حضرت علی رضی اللہ عنہ ہر مؤمن کے ولی ہیں
حدیث نمبر: 6090
عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "إِنَّ عَلِيًّا مِنِّي وَأَنَا مِنْهُ، وَهُوَ وَلِيُّ كُلِّ مُؤْمِنٍ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”علی مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں اور وہ ہر مومن کے دوست ہیں۔“ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔