مشكوة المصابيح
كتاب المناقب— كتاب المناقب
(قَرَارُ حَضْرَةِ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِعَدَمِ مُوَاجَهَةِ البُغَاةِ) باب: حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا باغیوں کے خلاف قدم نہ انھانے کا فیصلہ
حدیث نمبر: 6079
وَعَنْ أَبِي سَهْلَةَ، قَالَ: قَالَ لِي عُثْمَانُ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - يَوْمَ الدَّارِ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَدْ عَهِدَ إِلَيَّ عَهْدًا وَأَنَا صَابِرٌ عَلَيْهِ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوسہلہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، عثمان رضی اللہ عنہ نے محاصرے کے دن مجھے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ایک عہد لیا تھا اور اس پر میں قائم ہوں۔“ اسے امام ترمذی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور انہوں نے فرمایا کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔