مشكوة المصابيح
كتاب المناقب— كتاب المناقب
(تَنَبُّؤٌ بِشَهَادَةِ حَضْرَةِ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ) باب: حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کی پیشگوئی
حدیث نمبر: 6078
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِتْنَةً فَقَالَ: ( يُقْتَلُ هَذَا فِيهَا مَظْلُومًا ) لِعُثْمَانَ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ، غَرِيبٌ إِسْنَادًا.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک فتنے کا ذکر کیا تو فرمایا: ”یہ یعنی عثمان اس میں مظلوم شہید کر دیے جائیں گے۔“ ترمذی، اور فرمایا: یہ حدیث حسن ہے اس کی سند غریب ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی۔