مشكوة المصابيح
كتاب المناقب— كتاب المناقب
(أُسْلُوبُ مَحَبَّةٍ خَاصَّةٍ مَعَ الشَّيْخَيْنِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا) باب: شیخین رضی اللہ عنہم کے ساتھ خصوصی محبت کا انداز
حدیث نمبر: 6062
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الْمَسْجِدَ لَمْ يَرْفَعْ أَحَدٌ رَأْسَهُ غَيْرُ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ كَانَا يَتَبَسَّمَانِ إِلَيْهِ وَيَتَبَسَّمُ إِلَيْهِمَا رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ. وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌالشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب مسجد میں تشریف لاتے تو ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کے سوا کوئی اپنا سر نہ اٹھاتا، وہ دونوں آپ کی طرف دیکھ کر مسکراتے اور آپ ان دونوں کی طرف دیکھ کر مسکراتے تھے۔ ترمذی، اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ اس کی سند ضعیف ہے، اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔