❮
❯
حدیث نمبر: 6061
وَعَنْ حُذَيْفَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: ( إِنِّي لَا أَدْرِي مَا بَقَائِي فِيكُمْ ؟ فَاقْتَدُوا بِاللَّذَيْنِ مِنْ بَعْدِي أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ ). رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.
الشیخ عبدالستار الحماد

حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”میں نہیں جانتا کہ میں تم میں کتنی دیر باقی رہوں گا، میرے بعد تم ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما دونوں کی اقتدا کرنا۔“ حسن، رواہ الترمذی۔

حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب المناقب / حدیث: 6061
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن , شیخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (3663)»