مشكوة المصابيح
كتاب المناقب— كتاب المناقب
(يَارُ الغَارِ سَيَكُونُ مَعَهُ عَلَى الحَوْضِ أَيْضًا) باب: یار غار حوض پر بھی ساتھ ہوں گے
حدیث نمبر: 6028
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِأَبِي بَكْرٍ: ( أَنْتَ صَاحِبِي فِي الْغَارِ، وَصَاحِبِي عَلَى الْحَوْضِ ). رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابوبکر رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”تم میرے غار کے ساتھی ہو، اور حوض پر میرے ساتھی ہو گے۔“ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔