مشكوة المصابيح
كتاب المناقب— كتاب المناقب
(فَضِيلَةُ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِرِوَايَةِ حَضْرَةِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ) باب: ابوبکر رضی اللہ عنہ کی فضیلت حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی زبانی
حدیث نمبر: 6027
وَعَنْ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: أَبُو بَكْرٍ سَيِّدُنَا وَخَيْرُنَا وَأَحَبُّنَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ابوبکر رضی اللہ عنہ ہمارے سردار ہیں، ہم میں سب سے بہتر ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہم سب سے زیادہ پیارے ہیں۔ [صحیح، رواہ الترمذی]۔