مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(الفَصْلُ الأَوَّلُ) باب: مستحاضہ کو دو نمازوں کو جمع کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 563
رَوَى مُجَاهِدٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: لَمَّا اشْتَدَّ عَلَيْهَا الْغُسْلُ أَمَرَهَا أَنْ تَجْمَعَ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِالشیخ عبدالستار الحماد
اور اس نے کہا کہ مجاہد نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، جب اس کے لیے غسل ک��نا مشکل ہو گیا تو آپ نے اسے دو نمازیں اکٹھی پڑھنے کا حکم فرمایا۔ صحیح، رواہ الدارمی۔