مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(الفَصْلُ الثَّانِي) باب: حیض والی عورت کا پورا جسم نجس نہیں ہوتا
حدیث نمبر: 550
وَعَنْ مَيْمُونَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي مِرْطٍ بَعْضُهُ عَلَيَّ وَبَعْضُهُ عَلَيْهِ وَأَنا حَائِضالشیخ عبدالستار الحماد
میمونہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک اونی چادر میں نماز پڑھا کرتے تھے، اس کا کچھ حصہ مجھ پر ہوتا اور کچھ آپ پر ہوتا، جبکہ میں حیض سے تھی۔ متفق علیہ۔