مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(جَوَازُ أَخْذِ الحَائِضِ شَيْئًا مِنْ المَسْجِدِ) باب: حائضہ کی گود میں سہارا لےکر قرآن کی تلاوت جائز ہے
حدیث نمبر: 548
وَعَنْهَا قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يتكئ على حجري وَأَنا حَائِض ثمَّ يقْرَأ الْقُرْآنالشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری گود میں ٹیک لگاتے، اور قرآن حکیم کی تلاوت فرماتے حالانکہ میں اس وقت مخصوص ایام میں ہوتی تھی۔ متفق علیہ۔