مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(حُكْمُ بَوْلِ الحَيَوَانَاتِ الحَلَالِ، رِوَايَةُ أَحْمَدَ وَالدَّارَقُطْنِيِّ) باب: حلال جانوروں کے پیشاب کا حکم
حدیث نمبر: 515
وَعَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: : «لَا بَأْسَ بِبَوْلِ مَا يُؤْكَلُ لَحْمُهُ»الشیخ عبدالستار الحماد
براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جس جانور کا گوشت کھایا جاتا ہو اس کے پیشاب میں کوئی مضائقہ نہیں۔ ‘‘ ضعیف۔