❮
❯
حدیث نمبر: 516
وَفِي رِوَايَةِ جَابِرٍ، قَالَ: "مَا أُكِلَ لَحْمُهُ فَلَا بَأْسَ بِبَوْلِهِ "رَوَاهُ أَحْمَدُ، والدَّارَقُطْنِيُّ.
الشیخ عبدالستار الحماد

جابر رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جس کا گوشت کھایا جائے اس کے پیشاب میں کوئی مضائقہ نہیں۔“ «إِسْنَادُهُ مَوْضُوعٌ» ”اس کی سند موضوع ہے۔“

حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الطهارة / حدیث: 516
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: ضَعِيف , شیخ زبیر علی زئی: إسناده موضوع
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده موضوع، رواه أحمد (لم أجده) والدارقطني (1/ 128)
٭ فيه يحيي بن العلاء: متھم و متروک، و عمرو بن حصين: متروک .»