مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(بُعِثْتُ لِتَكْمِيلِ الأَخْلَاقِ، بِرِوَايَةِ أَحْمَدَ) باب: مجھے اخلاق کی تکمیل کے لئے بھیجا گیا ، بروایت احمد
حدیث نمبر: 5097
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ.الشیخ عبدالستار الحماد
امام احمد رحمہ اللہ نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، «سَنَدُهُ ضَعِيفٌ» ”اس کی سند ضعیف ہے“، «رَوَاهُ أَحْمَدُ» ”اسے احمد نے روایت کیا ہے“۔