مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(بُعِثْتُ لِتَكْمِيلِ الأَخْلَاقِ) باب: مجھے اخلاق کی تکمیل کے لئے بھیجا گیا
حدیث نمبر: 5096
وَعَنْ مَالِكٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "بُعِثْتُ لِأُتَمِّمَ حُسْنَ الْأَخْلَاقِ ". رَوَاهُ فِي "الْمُوَطَّأِ ".الشیخ عبدالستار الحماد
امام مالک رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے اچھے اخلاق کی تکمیل کے لیے مبعوث کیا گیا ہے۔“ سندہ ضعیف، رواہ مالک۔