مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(بُعِثْتُ لِتَكْمِيلِ الأَخْلَاقِ) باب: مجھے اخلاق کی تکمیل کے لئے بھیجا گیا
حدیث نمبر: 5096
وَعَن مَالك بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «بُعِثْتُ لِأُتَمِّمَ حُسْنَ الْأَخْلَاقِ» رَوَاهُ الْمُوَطَّأالشیخ عبدالستار الحماد
امام مالک ؒ بیان کرتے ہیں، مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’مجھے اچھے اخلاق کی تکمیل کے لیے مبعوث کیا گیا ہے۔ ‘‘ سندہ ضعیف، رواہ مالک۔