حدیث نمبر: 5090
عَنْ زَيْدِ بْنِ طَلْحَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِنَّ لِكُلِّ دِينٍ خُلُقًا وَخُلُقُ الْإِسْلَامِ الْحَيَاءُ ". رَوَاهُ مَالِكٌ مُرْسَلًا.الشیخ عبدالستار الحماد
زید بن طلحہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک ہر دین کی کچھ امتیازی خصوصیات ہیں اور اسلام کی امتیازی خصوصیت حیا ہے۔“ امام مالک رحمہ اللہ نے اسے مرسل روایت کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ مالک۔