مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(جَزَاءُ كَظْمِ الغَيْظِ، بِرِوَايَةِ التِّرْمِذِي) باب: غصہ پی جانے کا بدلہ ، بروایت ترمذی
حدیث نمبر: 5089
وَفِي رِوَايَةٍ لِأَبِي دَاوُدَ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَبْنَاءِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ أَبِيهِ قَالَ: "مَلَأَ اللَّهُ قَلْبَهُ أَمْنًا وَأَمَانًا ". وَذُكِرَ حَدِيثُ سُوْيَدٍ: "مَنْ تَرَكَ لِبْسَ ثَوْبِ جَمَالٍ "فِي "كِتَابِ اللِّبَاسِ ".الشیخ عبدالستار الحماد
اور ابوداؤد کی روایت میں ہے کہ سوید بن وہب نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب کی اولاد میں سے کسی آدمی سے روایت کیا، اس نے اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: ”اللہ اس کے دل کو امن و ایمان کے ساتھ بھر دے گا۔“ اور سوید سے مروی حدیث: ”جس نے خوبصورت لباس پہننا ترک کر دیا۔“ کتاب اللباس میں ذکر کی گئی ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔