مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(مِدْرَارُ الِانْتِفَاعِ بِجِلْدِ المَيْتَةِ بَعْدَ الدِّبَاغِ) باب: مردار کے چمڑے اور پٹھے سے فائدہ اٹھانا منع ہے
حدیث نمبر: 508
وَعَن عبد الله بن عكيم قَالَ: أَتَانَا كِتَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنْ لَا تَنْتَفِعُوا مِنَ الْمَيْتَةِ بِإِهَابٍ وَلَا عَصَبٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْالشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن عکیم ؒ بیان کرتے ہیں ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خط موصول ہوا کہ ’’مردار کے چمڑے سے فائدہ اٹھاؤ نہ اس کے اعصاب (پٹھوں) سے۔ ‘‘ حسن، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ۔